Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Hazrat Musa حالات حضرت موسیٰ سیرت امام ابو حنیفہ فتح کی خوشخبری عجیب انداز

SKU: 37369485718

4.4
USD300.00 USD344.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 27 - Aug 1

Description

فتح کی خوشخبری عجیب انداز میں

حضرت عبداللہ بن زبیر ؓتاریخ اسلام کی نہایت اہم اور قدآور شخصیت ہیں۔اگرچہ سرور کائنات کی رحلت کےوقت ان کی عمر نودس برس سے زیادہ نہ تھی ،تاہم اپنےشرف خاندانی فضل وکمال ،زہدوتقوی ،حق گوئی ،شجاعت اور دوسری متعدد خصوصیات کی بناپران کاشمار اکابرصحابہ میں ہوتاہے۔اسلام کی تاریخ مرتب کرتےوقت کسی مؤرخ کیلےیہ ممکن نہیں کہ وہ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓکی شخصیت کو نظر انداز کرسکے۔تاریخ اسلام یا صحابہ میں سے عبداللہ کےنام کی چار شخصیات ملتی ہیں ،عبداللہ بن عمر ؓ،عبداللہ بن عباس ؓ،عبداللہ بن مسعود ؓاورعبداللہ بن زبیر ؓ۔ اگرچہ ان سب کے اپنے اپنے کارہائے نمایاں ہیں لیکن عبداللہ بن زبیر ؓکی اپنی شخصیت ہے۔یہ کتاب اسلام کےاسی فرزندجلیل کےحالات پر مشتمل ہے۔جناب طالب ہاشمی صاحب نےاسے مرتب کرتےوقت حتی المقدور کوشش کی ہےکہ اس رجل عظیم کی زندگی کا اہم واقعہ چھوٹنے نہ پائے

بہترین ہارڈ بائنڈنگ اور عمدہ 68 گرام پیپر پر پرنٹ ہے۔۔

میجر ڈاکٹر محمد خان اشرف کی کتاب "جرات کے ستارے "مختلف شعبوں میں افواج پاکستان کی جرات اور قابل ذکر افراد کی بہادری  کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

مدحِ اہل بیت علیہم السلام میں کلام میاں محمد رح کا پہلا اردو مجموعہ

Hazrat Musa حالات حضرت موسیٰ سیرت امام ابو حنیفہ فتح کی خوشخبری عجیب انداز

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products